poslat odkaz na aplikaci

Urdu Gospel


4.0 ( 1120 ratings )
Manuály Knihy
Vývojář: Romael Noor
Zdarma

Urdu Gospel, as translated in Urdu: اُردو اِنجیل
is an app that offers opportunity to the iOS device users to be able to read all four Gospel accounts (Matthew, Mark, Luke, John) in Urdu language.

--------------------------------------

اس ایپلیکیشن کے استعمال کے ذریعے آپ بآسانی انجیلِ مُقدّس (اِنجیل شریف) کو اپنے موبائل فون پر مطالع فرما سکتے ہیں۔
اس ایپلیکشن میں متی رسُول، مرقس رسُول، لُوقا رسُول اور یُوحنا رسُول کے تحریر کردہ مسیح یسُوع (جنہیں ہمارے بعض دوست حضرت عیسیٰ کے نام سے بھی جانتے ہیں) کے بارے میں بیانات مندرج ہیں جو یسوع المسیح کی زندگی کے بارے میں اور اُنکے معجزات کے بارے میں اور دیگر معلومات سے نوازتے ہیں۔